نائٹ کلب

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ کلب جہاں لوگ رات کو جمع ہوتے اور رقص و سرود سے لطف اندوز ہوتے ہیں نیز تفریح گاہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ کلب جہاں لوگ رات کو جمع ہوتے اور رقص و سرود سے لطف اندوز ہوتے ہیں نیز تفریح گاہ۔